پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

کیاپی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانیوالی ہے ؟ چئیرمین پی ٹی آئی نےاہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سے کوئی رابطہ نہیں، ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، انتخابات میں ہماری نشستیں 150 ہیں۔ وہ قریب ہیں، توقع ہے کہ

9 مئی واقعات: شیخ رشیدکو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کر دیا۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ

عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں ہم کامیاب ہوچکے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہم بیانات سامنے آ گئے ، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کامران بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پشاور میں تیمور جھگڑا اور شاندانہ گلزار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، دیکھیں تفصیل

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر

نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے 169 ارکان کی حمایت ضروری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئی مخلوط حکومت بنانے کیلئے میاں نوازا شریف کو 169 ارکان کی حمایت درکارہو گی ۔ نئے سیاسی منظر نامے میں آزاد ارکان کی حمایت آخری ترجیح،9مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے بات نہیں ہو گی ، صدر ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر سمیت برے

شہبازشریف ،زرداری ملاقات، مل کر چلنے اور حکومت سازی کیلئے رابطوں پر اتفاق، دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

الیکشن میں دھاندلی نہیں، بڑا دھاندلا ہوا،میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننےسے انکار

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں ،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس

سابق وزیراعظم نواز شریف نےحلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث مواصلاتی نظام میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست

عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر بھی ہار گئے، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فروری کے عام انتخابات میں ملک نے ایک اور ہلچل دیکھی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 78

شیر افضل خان مروت نے این اے 41 سےکامیاب، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے