هفته,  27 جولائی 2024ء
شہبازشریف ،زرداری ملاقات، مل کر چلنے اور حکومت سازی کیلئے رابطوں پر اتفاق، دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے مل کر کام کرنے اور حکومت سازی کے لیے رابطے اور ملاقاتیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News