هفته,  27 جولائی 2024ء
الیکشن میں دھاندلی نہیں، بڑا دھاندلا ہوا،میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننےسے انکار

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں

،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس ہیں ،این اے 50 کی ہر یونین کونسل میں میری بیٹی 2500 سے لیکر 3500 تک کی لیڈ سے جیتی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News