بدھ,  18  ستمبر 2024ء
سابق وزیراعظم نواز شریف نےحلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا۔

الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث مواصلاتی نظام میں مشکلات کا سامنا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ 125 سے زائد پولنگ اسٹیشنز سے فارم 45 نہیں آئے لیکن نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس لیے این اے 15 کا نتیجہ روکا جائے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News