پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

 اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سربراہ ق لیگ شجاعت حسین کی رہائش گاہ  پر ہونے والی سیاسی قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری، شہباز شریف، خالد مقبول صدیقی اور

پی ٹی آئی کے ممبر اپنا وزیراعظم کیسے بنا سکتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے انتخابات کےبعد موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مرکزی اور صوبائی حکومتیں بنانے کے حوالے اپنے تبصرے میں کہاہے کہ صدر مملکت کا کام اسمبلی بلانا ہے اور پھر وہاں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاتے ہیں جو بھی پارٹی اکثریت میں ہوگی وہی حکومت

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار،شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ سلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

زرداری، خالد مقبول اور شجاعت کا شہباز شریف کی موجودگی میں مل کر حکومت بنانے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس

نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این

بطور وزیر اعلیٰ کے پی نامزدگی کا اعلان ہوتے ہی علی امین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب

مونس الٰہی اور چوہدری سالک کھل کر ایک دوسرے کے خلاف آگئے

گجرات(روشن پاکستان نیوز)گجرات کے معروف سیاسی خاندان سے وابستہ دو بڑوں میں سیاست نے پھوٹ ڈال دی ہے، جس کا اثر اب ان کے بچوں تک بھی جا پہنچا ہے۔ حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین اور پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت سازی کیلئے اتحاد کا گرین سگنل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، تحریک انصا ف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر، خیبر پختونخوا میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈا