هفته,  12 اکتوبر 2024ء
نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این اے 127 سے کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ شہباز شریف این اے 130 سے کامیاب قرار پائے ہیں۔

مزید خبریں