بدھ,  05  اگست 2026ء

پاکستان

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللّٰہ نے محسن نقوی کی نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام سے متعلق بیان کو سمجھ سے بالاتر قرار دیدیا۔ رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  محسن نقوی نےعجیب بات کی ہے، میں نے محسن نقوی کی

جنوبی وزیرستان لوئر میں دھماکا، مفتی جنا میر جاں بحق

جنوبی وزیرستان (روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے رستم بازار میں ہونے والے دھماکے میں معروف مذہبی و سماجی شخصیت مفتی جنا میر جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق نامعلوم افراد نے رستم بازار کے نچلے فلور پر بارودی مواد نصب کیا تھا جو دھماکے

بچوں کے نان و نفقہ (خرچے) کا حساب کیسے ہوگا؟ سپریم کورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا جبکہ نچلی عدالتوں کی جانب سے مقرر کردہ نان و نفقہ کی

میانوالی: کھیلنے کی غرض سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق

میانوالی(روشن پاکستان نیوز) میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔ اسلام آباد: کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 86 لاکھ روپے کا مسروقہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکا، ایران مذاکرات پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی اور شرح سود سے متعلق خدشات میں وقتی کمی دیکھنے میں آئی۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,065.76 ڈالر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران سے مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اگست کے پہلے کاروباری روز کا آغاز مثبت آغاز میں ہوا

گرمیوں کی 2 ماہ کی تعطیلات ختم، سرکاری و نجی اسکول دوبارہ کھل گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ بھر سمیت کراچی میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے اور تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی دو ماہ طویل تعطیلات کے اختتام کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری و نجی

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے اقتدار نہیں، قومی مفاد کو ترجیح دی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور حالیہ انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کتنے فیصلے خود کیے اور آزاد کشمیر کی حکومت حقیقت میں کتنی خودمختار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ مظفر آباد ڈویژن کے آٹھ

اسلام آباد میں سنسنی خیز ڈرامہ: مشکوک کار سوار پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کر کے فرار، فائرنگ اور حادثات میں متعدد شہری زخمی

اسلام آباد (سعد عباسی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے آبپارہ پولیس ناکے پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار سوار نے پولیس اہلکار کو چلتی گاڑی میں ساتھ ہی اغوا کر لیا اور فرار ہوتے ہوئے فائرنگ اور حادثات میں متعدد شہریوں کو زخمی کر دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے