

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کے بعد مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، جیل روڈ، اپر مال، فیروزپور روڈ، چوبرجی، ساندہ اور گلبرگ سمیت مختلف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ فورم نے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں منی بجٹ لانے اور نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تمام تجاویز کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کی مقامی عدالت نے جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت دائر کیس میں سوئی سدرن گیس کمپنی کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا۔ مقامی عدالت میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سبسڈی کیلئے موبائل ایپ لانچ کردی گئی ، جس کے تحت ادائیگیاں آج سے شروع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فیول سبسڈی اسکیم پر نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں

لاہور، کراچی، راولپنڈی، گوادر(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی ہیں، جن کے دوران 8 ملزمان گرفتار کیے گئے اور 2 کروڑ 62 لاکھ سے زائد مالیت کی 164.38 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ لاہور کے کوریئر

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس سے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا، جہاں پولیس موبائل کےقریب ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کو ٹرمپ کو کال کر کے کہا جنگ بندی نہ کریں۔ اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ نیتن یاہو نے ایسے کسی بھی اقدام پر خدشے کا اظہار کیا، ٹرمپ نے نیتن یاہو

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کردیے۔ ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر تے ہوئے تنازع کا مستقل خاتمہ، پابندیوں کا خاتمہ اور اسرائيل و امریکی حملوں سے ہوئے نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ایران نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی بدعا دینا چاہتا ہے تو دے، میں ریاست کو نقصان نہیں ہونے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن، سبسڈی اور