

کراچی (روشن پاکستان نیوز) رواں سال تعلیمی سال کے آغاز، امتحانات کے شیڈول اور تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، موسم گرما کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے نصابی کیلنڈر باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے،

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں 43 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور پر 43.19 کلوگرام

تہران(روشن پاکستان نیوز) حالیہ ایران امریکا جنگ میں آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا بالخصوص پاکستان کو شدید معاشی مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے، کیوں کہ پاکستان 90 فی صد تیل اور ایل این جی گیس اسی راستے سے حاصل کرتا ہے۔ پاکستان کی تقریباً 95 فی صد غیر

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم اب اسرائیل کی ہٹ لسٹ پر ہیں اور انہیں کسی بھی وقت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے بیان میں اسرائیل کاٹز

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو غلام بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا اور ایسے عزائم رکھنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امیر حاتمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے جوان دفاعِ وطن کے لیے ہر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی دفاع ادارے پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی افواج پر پہلے حملہ کیے جانے سے متعلق کوئی انٹیلی جنس رپورٹ نہیں تھی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون حکام نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کی کمیٹیوں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا نے فوجی اڈوں کے استعمال کیلئے اجازت طلب کی تھی۔ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ امریکا کی درخواست قبول کر لی ہے،

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق موجودہ صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود سے کئی روٹس دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز) کویت میں امریکا کا ایف 15 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہوگیا اور زمین سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ