







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی سامنے آئی ہے اور اسے “شاندار اور بہترین سفارت کاری” قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ “پاکستان زندہ باد! شاندار سفارت کاری پر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ غیر حتمی امن مذاکرات کے بعد پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایرانی مذاکراتی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا کیونکہ ایرانی حکام کو خدشہ تھا کہ اسرائیل انہیں نشانہ بنا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایئربس ہیلی کاپٹر، جو مقامی کمپنی میتھیو ایئر نوسانتارا کی ملکیت تھا، گزشتہ صبح مغربی کلیمنتان صوبے میں پرواز بھرنے کے تقریباً پانچ منٹ بعد ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے اور پنجاب حکومت میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ایم او یو کے تحت پنجاب حکومت کے تعاون سے نئے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسلحہ، گولہ بارود اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کے لیے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی نیوی ایڈوائزری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی جریدے کے مطابق امریکی رعایت کے بعد بھارتی ریفائنریوں نے 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس اہم ملاقات

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے سے زیادہ ہوگیا، گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی والے بجلی کی بدترین غیراعلانیہ بندش کے شکنجے میں ہیں، جہاں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان جنگ بندی کو حزب اللہ کی