جمعه,  04  ستمبر 2026ء
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

حکومتی وفدکی حافظ نعیم سے ملاقات، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف مذاکرات کیساتھ دھرنے جاری رکھنےکا اعلان

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 7 ستمبر تک کے لیے ہوں گی۔

مزید خبریں