هفته,  05  ستمبر 2026ء
وزیر آباد دریائے چناب میں سیر کرتے ہوئے کشتی کو حادثہ ،5 افرادڈوب گئے

وزیرآباد (روشن پاکستان نیوز) وزیرآباد میں دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ایک شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو آپریشن میں گجرات اور وزیرآباد کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

برطانیہ: مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

مزید خبریں