تازہ ترین

عید الاضحی: راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، آر پی او اور سی پی او کا مویشی منڈیوں کا دورہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے شہر کے مختلف علاقوں اور مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی پوٹھوہار سردار

مانچسٹر ائیرپورٹ واقعہ: پولیس افسر پر حملے کے کیس میں جیوری تذبذب کا شکار کیوں؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس افسر پر مبینہ حملے کے مقدمے میں جیوری کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکی، جس کے بعد عدالت نے جیوری کو برخاست کر دیا۔ مقدمے میں دو بھائیوں، 21 سالہ محمد فہیر اماز اور 26 سالہ محمد امعاد پر گریٹر مانچسٹر پولیس

وادی منی میں عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری، منتقلی آپریشن حتمی مراحل میں داخل

جدہ(روشن پاکستان نیوز) وادی منی میں عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جبکہ مختلف رہائش گاہوں سے منی منتقل کرنے کا آپریشن اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ حج انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق عازمینِ حج کو رہائش گاہوں سے منی منتقل کرنے کا

ایران سے متعلق اچھی خبر ہی ہوگی، میں بُری ڈیل نہیں کرتا: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ ابھی مکمل طور  پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ سابق امریکی صدر اوباما کے معاہدے کے بالکل برعکس ہوگا۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے

علیمہ خانم کے ٹویٹ پر سہیل آفریدی کا ردِ عمل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) علیمہ خانم کے ٹویٹ کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے، جس میں انھوں نے محسن نقوی سے ملاقات کا تناظر واضح کیا۔ کے پی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے علیمہ خانم کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے جواب دیا کہ

نادرا نے شناختی کارڈ کیلیے نیا اصول متعارف کروا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے والے

برطانیہ میں کم عمر مجرموں کو قید سے استثنیٰ، فیصلے پر شدید عوامی اور سیاسی ردعمل

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دو لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین نوعمر لڑکوں کو جیل کی سزا نہ دینے کے عدالتی فیصلے پر شدید عوامی اور سیاسی ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے کیس کو “انتہائی افسوسناک” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے پر فوری

ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز): سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے شدید حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔

بھارتی وزیراعظم کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کا معاملہ، 6 اہلکار معطل

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا  تھا جس کی تحقیقات کے بعد اب پولیس 6 اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  یہ واقعہ 10 مئی کو بنگلورو کے علاقے کگلپورا میں پیش

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار اہم، سحر کامران کا سفارتی کوششوں پر اظہارِ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات اور پاکستان کے ممکنہ کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس پورے عمل میں ایک اہم اور تعمیری سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ سحر کامران نے عرب میڈیا