جمعرات,  25 جون 2026ء

تازہ ترین

کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کردی۔ کویت نے گزشتہ روز  ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کرتےہوئے کہا کہ   ٹرمینل ون سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھا۔ 🔴Moment of impact of the Shahed-136 suicide drone on Terminal 1 of Kuwait

کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نےآئندہ مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار  روپے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ اس حوالے سے پائیڈ نے شواہد پر مبنی فریم ورک تجویز کردیا جس کے تحت  مالی سال 2026-27 کے لیے قومی سطح

وزارت داخلہ کیلئے 16، اراکینِ پارلیمنٹ کیلئے 72 ارب تجویز! بجٹ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے ایک ہزار ایک سو ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی بجٹ کی تجویز پیش کر دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ رقم مختلف شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی جس کی تفصیلی تقسیم

امریکی صدر ٹرمپ نے دس فیصد گلوبل ٹیرف لگا دیا، نئی ٹیرف وار چھڑنےکاخطرہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک سے درآمد ہونے والی اشیا پر 10 فیصد ‘ گلوبل ٹیرف’ (Global Tariff) عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے۔  جس کا مقصد امریکی معیشت اور مقامی صنعتوں کا تحفظ کرنا ہے۔ صدر ٹرمپ کے اس اہم تجارتی

شاہین نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اور کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شاہین آفریدی پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں بطور کپتان اننگز کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل

فارورڈ بلاک نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف بننے والے فارورڈ بلاک نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں فارورڈ بلاک میں شامل ممبران کی دوسری بیٹھک ہوئی جس میں 20 سے زائد ارکان نے شرکت کی، ناراض ممبران کا کہنا

ہنری نوواک قتل کیس: وِکرَم دِگوا کو سزا کے بعد سکھ کمیونٹی کا ردِعمل سامنے آگیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) سموکیت کے گرو نانک گوردوارہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں سکھ فیڈریشن برطانیہ کے ترجمان جس سنگھ نے ہنری نوواک کے قتل کے مقدمے میں وِکرَم دِگوا کو سنائی جانے والی سزا کے بعد تفصیلی بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ سکھ کمیونٹی اس واقعے کی

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، بھارتی شہری ہلاک، متعدد زخمی

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے کہا ہے کہ آج میزائلوں اور ڈرون حملوں کے باعث کویت میں 5 مرتبہ جنگی سائرن بجائے گئے۔ کویت

پوری سکھ کمیونٹی کو شیطان بنا کر پیش کیا جا رہا ہے: دوبندر جیت سنگھ

لندن (روشن پاکستان نیوز) یو کے سکھ فیڈریشن کے سرکردہ رہنما دوبندر جیت سنگھ نے کہا ہے کہ ایک سکھ نے کرپان کے ذریعے یونیورسٹی کے طالبِ علم کو قتل کرنے کے بعد پوری سکھ کمیونٹی کو شیطان بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس ہفتے کے آغاز میں

بیرون ملک سفری پابندیوں کے کیس میں عدالت کا بڑافیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے بیرون ملک سفری پابندیوں کے کیس میں بڑافیصلہ سناتے ہوئے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک سفری پابندیوں کے