پیر,  29 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

پی ٹی آئی نےشیر افضل مروت سےسعودی عرب مخالف بیان باقاعدہ سوچ سمجھ کر دلوایا ،ترجمان برائے قانونی امور کا الزام

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان برائے قانونی امور، حکومت پاکستان بیرسٹر عقیل ملک کا واضح موقف سامنے آ گیاترجمان برائے قانونی امور، حکومت پاکستان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل مروت سے یہ بیان دلوایا۔ ملک کے نقصان کی مذموم کوشش کر

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، تعداد 18 ہو گئی۔

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد سندھ میں وزراء کی تعداد 18 ہوگئی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے وزراء سے حلف لیا۔ سندھ کابینہ میں مزید 8 وزراء شامل ہوگئے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے جام اکرام دھاریجو، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزماں،

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد کم کردی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد بڑھا کر 43 سال کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تقرریوں کے لیے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں

بلاول بھٹو نے شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا

پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 7 دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن کئی غلام خان میں کارروائی کی،فورسز کی

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹر عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس بھی کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ پینل کے دیگر ارکان میں سلمان بٹ، کائنات امتیاز، سکندر بخت، شاہ فیصل

مارکیٹ میں 11 ادویات جعلی اور غیر معیاری قرار دیدی گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت میں فروخت ہونے والی 11 ادویات کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا گیا۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق بانجھ پن کے علاج کی ادویات، زخم کی ڈریسنگز جعلی نکلیں، 4 انجیکشنز میں مختلف مواد کے ذرات پائے گئے، انجیکشن سرجری، مرگی

کروڑوں روپے کی اوور بلنگ اور غبن، گیپکو کے 20 اہلکار گرفتار

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو اوور بلنگ اور کروڑوں روپے کے غبن پر گرفتار کر لیا گیا۔ گوجرانوالہ میں بجلی کے بلوں کی رقم قومی خزانے کی بجائے گیپکو افسران کی جیبوں میں جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے دوران

سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار، 17 سیاسی ٹرینڈز حساس قرار

دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 3 ماہ سے سوشل میڈیا ٹرینڈز پر مانیٹرنگ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ رپورٹ میں ٹوئٹر پر 17 سیاسی ٹرینڈز کو حساس قرار دیا گیا، جس میں

وزیر داخلہ نےبجلی کی اوور بلنگ میں ملوث عملے کیخلاف بڑا حکم دیدیا

  وزیر داخلہ محسن نقوی نے بجلی کی زائد بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف ملک گیر کارروائی کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، ایف آئی اے اوور بلنگ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News