منگل,  30 اپریل 2024ء
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

کرکٹر عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس بھی کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔

پینل کے دیگر ارکان میں سلمان بٹ، کائنات امتیاز، سکندر بخت، شاہ فیصل عقیل ثمر اور حجاب زاہد وغیرہ شامل ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News