جمعرات,  25 جون 2026ء

تازہ ترین

ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فنانس بل میں پیش کردہ تجویز کے مطابق

برطانیہ نے امریکا ایران معاہدے کے نفاذ میں مدد کی پیشکش کر دی

لندن (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ نے امریکا ایران معاہدے کے نفاذ میں مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے دوپہر کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اور کہا معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جو پائیدار اور

نئے اسلامی سال کے آغاز پر چھٹی کا اعلان ،ٹرام، میٹروسروسز کے نئے اوقات جاری

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں نئے اسلامی سال کے دن مفت پارکنگ، میٹرو، ٹرام اور بس کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیر 15 جون کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی تعطیل کے دوران مفت پارکنگ، میٹرو ،

بجٹ مسترد، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مسترد کر

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشگنٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پائلٹ نے

حکومت ٹیکس دہندگان پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنائے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ایف بی آر مسلسل اپنے ریونیو اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، جس کا خمیازہ عوام اور

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم

امریکا ایران مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل (اتوار) ہوگی، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار ہوگی۔ دفتر خارجہ پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر

جعلی خبریں: ایرانی سفارتخانہ کی بھارتی میڈیا کو وارننگ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سفارتخانہ نے بھارتی میڈیا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا جھوٹی اور جعلی خبریں پھیلانا بند کردے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے بھارتی میڈیا کی جانب سے ملک میں راشن کی قلت کے حوالے سے چلائی جانے والی من گھڑت رپورٹس پر شدید

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کردیئے، جس سے ان کے تعلیمی و تحقیقی مواقع میں واضح اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں “وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور”