جمعرات,  02 مئی 2024ء
ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شعیب کھوسو سے جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔

آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News