اتوار,  26 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی،پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 11 روز کے دوران 282 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ 2277 پبلک سروس

 زمین کے تنازعہ پر والد اور بیٹے کو قتل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)روات پولیس کی کاروائی، زمین کے تنازعہ پر والد اور بیٹے کو قتل کرنے والے 02 نامزد ملزمان گرفتار، ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے احسن منیر اور اسکے والد محمد منیر کو قتل کر دیا تھا۔  تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے

وارث خان،خاتون پر تیزاب پھینکنےکا واقعہ،سی پی اوکا فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وارث خان کے علاقہ میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کی اطلاع کا معاملہ ،واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا، وارث خان پولیس نے متاثرہ خاتون کے سابقہ شوہر شکیل

بھارت میں گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرا برآمد، ویڈیوزطلبا ءمیں بڑے پیمانے پر بیچے جانے کا انکشاف

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز )بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیوز طلباء میں بڑے پیمانے پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے ایس آر گڈلاوالیرو

اسلام آبادمیں تین بچوں کی لاشیں برآمد ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (راجہ وسیم عباسی)تھانہ ترنول کی حدود میں تین بچوں کے جان بحق ہونے کا معاملہ، ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بچے برساتی نالے میں نہیں ڈوبے،تینوں بچے کوڑا اٹھانے کا کام کرتے تھے،  کوڑا اٹھانے کے

صدر ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،3اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر ڈویژن پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی، مختلف مقدمات میںمطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان ولید اور عدنان کو گرفتا رکرلیا، روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں

رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتار،چوری شدہ مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنی پولیس کی کاروائی،رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ 3 موٹر سائیکل 1 رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے سب انسپکٹر جاں بحق

    کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے امیر محمد دستی تھانے کا انویسٹی گیشن سب

پشاور، ٹھیکیدار کے اغوا کی کوشش میں سی ٹی ڈی پنجاب کا مبینہ اہلکار گرفتار

پشاور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور کے پوش علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں شہری کے اغوا کی کوشش رشتہ داروں اور دوستوں نے ناکام بنا دی، تاہم اس دوران سی ٹی ڈی پنجاب کا ایک مبینہ اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد خود کو سی ٹی ڈی

چونترہ پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم حسنات کو گرفتار کرلیا، ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر ٹوکے کے وار سے ہمایوں ارشد اور اسرار حسین کو زخمی کر