جمعه,  20 نومبر 2026ء

ٹی وی اینکر ربیعہ کے ورثاء نے واقعےکو حادثہ قرار دے دیا، قتل کیس کے نامزد ملزم شوہرکی ضمانت منظور

ٹی وی اینکر ربیعہ کے ورثاء نے واقعےکو حادثہ قرار دے دیا، قتل کیس کے نامزد ملزم شوہرکی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے ورثاء نے ربیعہ کی موت کو حادثہ قرار دے دیا، عدالت نے قتل کیس کے نامزد ملزم مقتولہ کے شوہراحسن طاہر کی ضمانت منظور  کرلی۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی ہلاکت کے مقدمےکی سماعت