جمعرات,  19 نومبر 2026ء
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹرو مقر کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹرپر برقرار رکھی گئی ہے۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 20 نومبر کے لیے ہوں گی۔

مزید خبریں