








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی زد میں آگئی، نیس ڈیک انڈیکس میں 5.28 فیصد کمی، 22 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 3.7 فیصد کمی، 6 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ڈاؤ جونز انڈیکس