

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک طالب علم نے ریاضیات (Mathematics) میں شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گریجویشن مکمل کر لی اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم نے اپنی تعلیمی زندگی کے دوران محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ مختلف مراحل کامیابی