هفته,  27 اپریل 2024ء
تازہ ترین

پاکستان

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب منعقد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا حکومت

آئی ایم ایف کیجانب سے جلد پاکستان کیلئےاربوں ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)جلد پاکستان کیلئے1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔

پاکستان کا “نازک موڑ ” ہارورڈ میں کیس اسٹڈی بن گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)77 سال کے سفر کے باوجود پاکستان آج بھی نازک موڑ سے گزر رہا ہے کیونکہ کمر توڑ مہنگائی، بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز، بھاری ٹیکسز، کرپشن اور بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں نے عام آدمی کو پست کر رکھا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر طاقتور

مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے، اہم شخصیت حکومت پر پھٹ پڑے

  پشین (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47

آ ج پاکستان کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس کیا؟ دیکھیں

پاکستان میں آج 12اپریل بروزجمعہ المبارک کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت244100 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ

سعودی عرب کی پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کے لیے بات چیت جاری

یہ بات سعودی عرب ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او محمد القحطانی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے۔ محمد القحطانی نے

پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعدمہنگی بجلی مزیدمہنگی ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت کیجانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال

پنجاب حکومت کا گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے 552 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے قرض کے لیے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کی ہیں جب کہ قرضہ تین ماہ کے

چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

شاہ جمال(روشن پاکستان نیوز )مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ جمال،مظفرگڑھ میں چوری کے شبہ پر تاجرنے بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کرنے کی

مجھے کیا یہ اچھا لگے گا کہ میں کہوں شاہین آفریدی کو کپتان بنا دیا جائے ؟ شاہد آفریدی برس پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ،جس نے کچھ بھی کہنا ہےکہتا رہے مجھے کسی کو مطمئن کرنے کی ضرورت نہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بحیثیت انسان کیا میرا یہ کہنا اچھا ہےکہ شاہین آفریدی کو کپتان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News