جمعه,  10 مئی 2024ء
شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ،سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

 

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شاہی خاندان نے سعودی شہزادے کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News