اتوار,  12 مئی 2024ء
تازہ ترین

محکمہ موسمیات

بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کی جانب سےالرٹ جاری

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ مئی

آ ج پاکستان بھر میں موسم کیسا ؟ دیکھیں

  ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر بارش کی توقع۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بعداز

29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھر میں 29 اپریل تک گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین، گجرانولہ، گجرات میں بارشیں ہوں گی۔ اس کے علاوہ حافظ

آ ج پاکستان بھر میں موسم کی صورتحال کیا؟جانیں

آ ج27اپریل بروزہفتہ خیبر پختونخوا ،بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی مشرقی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔جبکہ شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ انتباہ 25

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جبکہ شمال/شمال مغربی بلوچستان کے بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

آ ج24 اپریل بروز بدھ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بعد از دوپہر جنوب مغربی بلوچستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح

محکمہ موسمیات نےملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 24 اپریل سے ملک میں داخل ہوگا، رواں ہفتے وقفے وقفے سے آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

  ملک کے بیشترعلاقوں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،وزیرستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب ،اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش / ژالہ باری کابھی امکان۔ اس دوران شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔ انتباہ آج 19

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News