منگل,  21 مئی 2024ء
آ ج پاکستان بھر میں موسم کیسا ؟ دیکھیں

 

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر بارش کی توقع۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بعداز دوپہرتیز ہوائیں چلنے کا امکان۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورتیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورتیز ہوائیں چلنے کا امکان۔جبکہ بعداز دوپہر جنوبی اضلاع میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کی توقع۔ مری،گلیات اور گردونواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بعد از دوپہر تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک اور تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کا امکان۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بعداز دوپہرتیز ہوائیں چلنے کا امکان۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں موسم خشک ر ہے گا۔

کشمیر

کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News