اتوار,  05 مئی 2024ء
آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

 

ملک کے بیشترعلاقوں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،وزیرستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ تاہم چند مقامات پربونداباندی ہوسکتی ہے۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

پنجاب

صوبے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری، گلیات ، اٹک، راولپنڈی ، چکوال اورجہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش/بونداباندی ہوسکتی ہے۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

خیبر پختونخواہ

چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، مہمند، خیبر، پشاور، کرم اورجنوبی/ شمالی وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ صوبے دیگر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

کشمیر

کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News