

لندن(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ہیلتھ سروس کے عملے نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران نسل پرستی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سوسائٹی آف ریڈیوگرافرز کی سروے رپورٹ کے مطابق بعض مریضوں نے غیر سفید فام عملے سے علاج کروانے سے انکار کردیا