دفاعِ پاکستان اور قومی یکجہتی کیلئے “معرکۂ حق” سیمینار

دفاعِ پاکستان اور قومی یکجہتی کیلئے “معرکۂ حق” سیمینار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان قبائل موومنٹ پارٹی و دفاعِ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق” کے عنوان سے اسلام اباد میں ایک اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، سماجی اور قبائلی شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد قومی یکجہتی، ملکی دفاع، قبائلی عوام کے مسائل