







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ لورن ڈورکسن نے نئی صوبائی کابینہ کا اعلان کردیا ہے، جس میں پاکستانی نژاد ذیشان واہلہ کو وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر کیا گیا ہے۔ 20 نومبر کو وکٹوریہ میں گورنمنٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران