هفته,  21 نومبر 2026ء

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

بٹگرام(روشن پاکستان نیوز) کولئی پالس اور بٹگرام کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت