جمعرات,  06  اگست 2026ء
پیٹرولیم قیمتوں میں یومیہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہا کسٹم کی غیر ضروری چیکنگ بند اور ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب

صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں نئے ٹرک اڈے قائم کیے جائیں اور ٹوکن ٹیکس میں 300 فیصد اضافہ واپس لیا جائے۔

نبیل محمود طارق نے کہا کہ 8 اگست کی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید خبریں