منگل,  10  ستمبر 2024ء
دھند،موٹروےایم 4شیر شاہ ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ،
گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News