بدھ,  11 نومبر 2026ء

September 26, 2026

بیرون ملک روزگار : لاکھوں نوجوانوں کی مفت تربیت، اہم خبر آگئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ’ہنرمند پنجاب، خودمختار پاکستان‘وژن 2030 پروگرام کے تحت ایڈوانس آئی ٹی پروگرام کے چوتھے بیچ میں داخلوں کا آغاز کردیا۔ پروگرام کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز، فری لانسنگ اور عالمی

اٹک پل پر توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کارروائی شروع

اٹک (روشن پاکستان نیوز) : پولیس نے اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کے الزام پر 250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ

قازقستان: بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران گرفتار

بحیرہ کیسپین(روشن پاکستان نیوز) قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ  واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے،

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسے افراد جو ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار تو نہیں ہوتے مگر بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ ہوتا ہے، ان میں متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ ہائی بلڈ شوگر کے شکار ایسے افراد کے لیے عموماً prediabetes کی اصطلاح

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ  سے 2  ریسکیو  اہلکار  شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج

نادرا کی مختلف خدمات کی فیسوں کی مکمل تفصیلات جانیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی مختلف خدمات کی فیسوں کا نیا اسٹرکچر جاری کر دیا۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ہر خدمت کی فیس الگ ہے اور اس کا انحصار کیٹیگری یعنی نارمل، ارجنٹ اور ایگزیکٹو پر ہوتا ہے۔ یہ تفصیلات عوام کی

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کو  اپنے اختلافات بات چیت سے حل کرنے چاہئیں۔ ایرانی صدر کا مزیدکہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 11 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 11 افراد شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا۔ ذرائع کے مطابق

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں عدم شواہد کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کر دیا۔ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ہوئی جس دوران عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر شعیب شوٹر اور امان

صدر ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی: امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے مشیروں سے کہا کہ نومبر مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔ وائٹ