








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورئیف نے رکن قومی اسمبلی اور پاکستان روس پارلیمانی دوستی گروپ کی رکن سحر کامران سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی و علاقائی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم ڈٹے ہوئے ہیں، ہم لانگ مارچ کریں گے، ہم سے احتجاج کا حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا ، کہا کہ انہوں نے تمام

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل ہے۔ روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق ڈوما (روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) الیکشن کے ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق 71.17 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک یونائیٹڈ

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت انسداد دہشتگردی کےلیے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے لیکن مسئلہ فنڈ نہیں نیت کا ہے۔ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے سوال کیاکہ صوبائی حکومت جواب دے

ریاض (وقار نسیم وامق) مسجد الحرام کے معروف مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ شیخ ابراہیم المدنی ایک عرصے سے مسجد الحرام میں اپنی دلنشین آواز میں اذان دے کر مسلمانوں کو نماز کی دعوت دیتے رہے۔ ان کے انتقال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ملٹی پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات برائے 2026ء اسلام آباد کے F-9 پارک میں 19 ستمبر 2026ء کو منعقد ہوئے، جس میں بڑی تعداد میں ووٹرز نے شرکت کی۔ تین سال کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں ملٹی فاؤنڈرز گروپ اور ملٹی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سےایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی اور بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ہدایت کی وہ درج ذیل متاثرہ طبی مصنوعات کے بیچ کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں۔ محکمہ صحت حکومت پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کی رپورٹ کے بعد

کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے فولڈنگ فلیگ شپ اسمارٹ فون ’آئی فون ڈیو‘ کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ چھوٹے سائز کا ایپل پنسل ماس پروڈکشن سے قبل تکنیکی مسائل کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل

سیؤل(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کو اپنے مشرقی ساحل سے ایک بیلسٹک میزائل ”ایسٹ سی“ کی طرف فائر کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کے