پیر,  29 اپریل 2024ء
تازہ ترین

بین الاقوامی

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف

ریاض(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی

شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ،سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

  ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ شاہی خاندان

امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے انتظامی امور اور نائب انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جان باس قطر اور پاکستان کا سفارتی دورہ کریں گے جو 26 اپریل سے 30 اپریل تک شیڈول ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ

امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری

دبئی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اُنہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیوں کو متعلقہ اتھارٹی مسترد کرچکی ہے وہ بھی نئی گاڑیوں کی تلاش میں ہوں گے جس کے نتیجے

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب منعقد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا حکومت

حکام کی اجازت کے بغیر حج جائز نہیں،کبار علما کونسل

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی کبار علما کونسل نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائی کے لیے مجاز حکام سے اجازت حاصل کرنا ضروری اور شریعت کا مقصود ہے۔ شریعت مفادات کو بہتر بنانے، برائیوں سے روکنے پر زور دیتی ہے اور بغیر اجازت حج جانا برائی ہے اور

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔ حکومت پاکستان نے چینی

عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی کمپنیوں کے فراڈسے بچیں،سعودی وزارت حج

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے حکام نے رواں سال 1445 ہجری 2024 حج کرنے کے خواہاں عازمین کو خبر دار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے

جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں،ترجمان اقوام متحدہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن (بلیو ہیلمٹس)کے لیے خدمات انجام دینے والے پاکستانی امن دستے 20 سال خدمات انجام دینے کے بعد وہاں سے واپسی جا رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز

پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکا اور پاکستان کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News