بدھ,  15 مئی 2024ء
پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئرسول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبدالرشید عابد نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔

مزید پڑھیں: لاہور،ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News