هفته,  04 مئی 2024ء
تازہ ترین

کھیل

بحالی مکمل ہو گئی،اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے

  اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری بحالی مکمل ہو گئی ہے، میں کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں، اولمپکس قریب ہیں اور اس کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔ اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔ ائیرپورٹ پر ویڈیو

سابق اداکار اور اسٹار فٹبالر 76 سال کی عمر میں چل بسے

  سابق اداکار اور امریکی فٹبال اسٹار او جے سمپسن کینسر کے باعث 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے لیے برسوں سے خبروں میں ہیں۔ ڈرامائی مقدمے میں او جے سمپسن کو تمام

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 5 ٹائٹل اپنے نام کرلیے

  پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں متعدد ٹائٹل جیت کر عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستان کی دو بہنوں سمیت 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ مہوش علی نے انڈر 17 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا

سابق لیگ سپنر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر ’ جیک الا بسٹر‘ 93 برس کی عمر میں چل بسے ۔ نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر کا شمار دنیا کے بہتر ین باؤلرز میں ہوتاہے انہوں نے اپنے کیئریر میں 21 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 49 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے

’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہر ریاست میں موسم بلکل

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سےجناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب شروع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب شروع کر دی ہے۔ پاکستان 6 جون کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میں سعودی عرب کی میزبانی کرے گا جس کے لیے پی ایس

پورا موقع ملنا چاہیے تھا،شاہین شاہ آفریدی کو ہٹانا جلد بازی کا فیصلہ تھا، ذکاء اشرف

سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، شاہین کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہیے تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم

وقاریونس کے بھائی کیساتھ منگنی کیسے ہوئی ؟عالیہ ریاض نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں وقار یونس کے بھائی اور معروف کمنٹیٹر علی یونس کے ساتھ منگنی کے بندھن میں بندھنے والی قومی ویمن ٹیم کی آل راونڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ  میرے اور علی یونس کے مشترکہ دوست نے رشتے کی بات چلائی جو میرے

قومی کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی کار حادثے میں زخمی، دیکھیں خبر

  کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے جاری تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں اور جمعے کی رات کار حادثے میں انہیں معمولی

معاہدے کی خلاف ورزی،کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ عثمان خان پر ECB سے منظور شدہ لیگز کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں اکیڈمیز اور کلب

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News