هفته,  18 مئی 2024ء
سی ٹی ڈی کاتیز رفتار ڈالاوالدین کےاکلوتے بیٹے کو کو گاڑی تلےروند کر چلتا بنا

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ٹکرانے سےگھر کے باہر کھیلتے ہوئے 8 سالہ والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔

تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور نے بچے کو کچل دیا اور پھر موقع سے فرار ہو گیا۔

والدین ریحان کی اچانک اور غیر متوقع موت سے بہت غمگین ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیاکہ ڈرائیور نے بچے کو گاڑی کے نیچے روند کر کچھ دیر کے لیے موبائل فون بند کر دیا اور پھر وہاں سے فرار ہو گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News