

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے عہدے سے اچانک ہٹائے جانے اور پاکستان کرکٹ کی موجودہ حالات پراپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد لاہور واپس پہنچے تو دورہ آسٹریلیا کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی تھی ۔ جب پاکستان پہنچے تو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شعیب ملک کی جانب سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد بھی اس معاملے پرخاموشی اختیار کیے رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ نے دیکھنے والوں کو چونکا دیا ہے کیونکہ بھارتی ٹینس اسٹار اب کی بار ’بہت کچھ‘ کہہ گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عدم دستیابی معمہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی ان دنوں بھارت میں موجود نہیں ہیں اور وہ جلد ٹیم کو دستیاب بھی نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کے انگلینڈ

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز )انگلینڈ نے بھارت کوہوم گرائونڈ پرسنسنی خیز مقابلے کے بعد 28رنز سے شکست دیدی،انگلینڈ کی جیت میں کلیدی کردار اولی پوپ اورٹام ہارٹلی نے اداکیا۔ حیدرآباد کےراجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے کے کپتان بین سٹوکس نے ٹاس جیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) بی پی ایل کی فرنچائز باریسال فورچون اور خود پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے متعلق میچ فکسنگ کے الزام کو بے بنیاد قرار دیدیا،باریسال فورچون کے مالک میزان الرحمٰن نے کہا کہ شعیب ملک پر فکسنگ الزامات بے بنیاد ہیں،انہوں نے مزید

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)بھارت کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر شعیب بشیر ویزہ نہ ملنے کے باعث اب تک بھارت نہ پہنچ سکے ،جسکی وجہ سے انہیں پہلے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ بھارت پہنچ چکا

سڈنی(نیوزڈیسک)برسبین ٹیسٹ سے پہلے کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا،آسٹریلوی ٹیم کو کووڈ 19 نے گھیر لیا۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے مطابق کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں افراد کو اسکواڈ پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابر اعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ اسٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2023ء کا اعلان کر دیا، اس میں بھی کوئی پاکستان کرکٹر شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا