جمعه,  03 مئی 2024ء
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔

امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔

چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز میں تقریب میں مدعو ہے۔

یاد رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News