پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

عمران خان ہی چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ، اور جیت سکتےہیں ، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کےسینئر نامور صحافی حامد میر نے کہا کہ کسی کو اچھا لگے یا برا لگے کہ ایک ہی لیڈر ہے جو پاکستان کے چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ سکتا ہے اور جیت سکتا ہےاور اس کا نام عمران خان ہےمگرانہیں الیکشن ریس سے باہر

سندھ کے 19 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 ہزار 801 انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں سندھ کے 19 ہزار 8 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 ہزار 550 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 6 ہزار 801 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت 30ویں صوبائی ایپکس کمیٹی کا

پولیس پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کررہی ہے،پی ٹی آئی رہنما کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد

بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت الیکشن سے 2 دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا

پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسد قیصر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کسی بھی صورت لڑنا نہیں ہے۔ اسد

پاکستانی معیشت کیلئے عمران خان بہترین آپشن،بلومبرگ سروے رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ،اختیار ولی کا پرویزخٹک پر الزام

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے حلقہ این اے 33 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پرویز خٹک نے دھاندلی

نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں، بلاول بھٹو

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا

خدشہ ہے ن لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، پلوشہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدشہ ہے (ن) لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کے ایک حلقے نے ان کی نیندیں حرام کردی