هفته,  27 جولائی 2024ء
پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو انتخابات کے دن پُر امن رہنے کی ہدایت کی ہے۔

اسد قیصر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کسی بھی صورت لڑنا نہیں ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ اصل فارم 45 حاصل کیےبغیر پولنگ اسٹیشن سےباہر نہ نکلیں، گنتی کے وقت پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور سینئر ورکرز موجود ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہر حلقے میں ہمارے وکلا موجود ہوں گے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News