منگل,  10  ستمبر 2024ء
پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

8 فروری کو موسم کی صورتحال کے حوالے سے ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن بارش کے کسی بڑے سپیل کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News