پیر,  23 نومبر 2026ء

سیاست

پاکستان میں الیکشن 2024 کے حوالے سےبڑی پیشگوئیاں ،کو ن جیتنے والا ہے ؟دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں الیکشن 2024 کے حوالے سے آج ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔اس حوالے سے جیتنے والی جماعتوں کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں سامنے آئیں جیسا کہ عمران خان مختلف مقدمات میں مہینوں سے جیل میں نظر بند ہیں، ملک میں دو بڑی سیاسی جماعتیں

ملک کےبیشتر حلقوں میں پولنگ کا عمل مختلف وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کی پولنگ مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنز پر مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکی۔ اسلام آباد کے این اے 48 شہزاد ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا آغاز تاخیر سے ہوا۔ اطلاعات کے مطابق عملہ پولنگ کے انتظامات میں مصروف تھا جس کے

پولنگ کا عمل جاری، پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا رش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق لوگوں کا زیادہ جھکائو پی ٹی آئی کی جانب دیکھ رہا ہے۔پولنگ سٹیشنوں کے باہر لگائے کیمپوں میں عوام ووٹ ڈالنے کیلئے پرچیاں لے رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا

سابق وزیراعظم شہبازشریف نےووٹ کاسٹ کرلیا

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)عام اتںخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا. لاہور میں سابق وزیراعظم شہبازشریف نےاپناووٹ کاسٹ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق صدرمسلم لیگ(ن)شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں اپناووٹ کاسٹ کردیا۔ سابق وزیراعظم کاووٹ کاسٹ کرنےکےبعدمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ دعاہےایسی حکومت آئےجومحبت اورخیرسگالی کےپھول نچھاورکرے۔یہ عظیم دھرتی محبت ویگانگت سےہی سرسبزہوگی۔ صدرمسلم لیگ کامزیدکہناتھاکہ انشااللہ

سادہ اکثریت نہ ملی تواتحادی حکومت بنائیں گے ،شہباز شریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز )سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت مل گئی تو نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔نجی ٹی وی کی خصوصی انتخابی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف

الیکشن کمیشن کا پیمرا کو سیاسی اشتہارات اور بیانات چلانے والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاسی اشتہارات، بیانات اور تحریریں چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ پیمرا ایسے تمام چینلز کا احتساب کرے۔ الیکشن کمیشن کا

عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ ان کے علاوہ

اس عمران خان کو کیسے شکست دی جا سکتی ہے؟ معروف صحافی صدیق جان نے عمران خان سےعوام کی محبت کی جذباتی داستان سنا دی

معروف صحافی صدیق جان نے عوام کی عمران خان سے محبت کی مثال دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر ایک واقعہ سنایا کہ” میڈیا کے ایک دوست نے ابھی بتایا کہ آفس نے منع کیا کہ آپ ووٹ ڈالنے نہیں جا سکتے،لیکن وہ آفس سے نکلا اور

الیکشن جیت کرشہریوں کو مسائل سے پاک اسلام آباد بنا کردونگی،تزئین ازکیٰ

اسلام آباد( ظل ہما)امیدوار برائے حلقہ این اے  48 تزئین ازکیٰ حمیدچوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں گھریلو خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ پانی، بچوں کی تعلیم اورمہنگائی ہے۔ عوام کے مسائل حل کرنا مشن ہے۔ منتخب ہونے کے بعد عوام کو جدید ترقی یافتہ اور مسائل

مستونگ،پولنگ سٹیشن پردھماکا

مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔