بدھ,  18  ستمبر 2024ء
پولنگ کا عمل جاری، پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا رش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق لوگوں کا زیادہ جھکائو پی ٹی آئی کی جانب دیکھ رہا ہے۔پولنگ سٹیشنوں کے باہر لگائے کیمپوں میں عوام ووٹ ڈالنے کیلئے پرچیاں لے رہے ہیں ۔

پی ٹی آئی کیمپوں کے باہر عوام کا رش زیادہ ہے باقیوں کی نسبت، پولنگ کا شام 5بجے تک جاری رہے گا۔نتائج کا عمل اس کے شروع ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News