

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)پاک بحریہ کے ایس ایس جی کمانڈو نے ڈوبنے والے سیاح لڑکے کی لاش نکال لی سرگودھا سے تعلق رکھنے والا نجوان ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی جنڈالہ میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے آیا تھا۔ جاں بحق نوجوان مقامی ندی میں تیراکی کے دوران ڈوب گیا۔ ریسکیو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر زخمیوں کی صحت و سلامتی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ہماری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ جس طرح طے ہے کہ بانی پی ٹی آئی فتنہ فساد کے علاوہ کوئی کام نہیں کریں گے، اسی طرح آئین و قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی جہاں ہیں وہاں رکھا جانا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، متحد ہے اور رہے گی۔ بیرسٹر گوہر علی نے اسلام آباد میں عاطف خان، رؤف حسن اور شیخ وقاص کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ

کوئٹہ(روشن پاکستنا نیوز)کوئٹہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ظہیر احمد کے اہل خانہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ضلعی انتظامیہ سے تحریری معاہدے کے بعد دھرنا ختم کیا۔ معاہدے میں سی ٹی ڈی کے نامعلوم اہلکاروں کے خلاف ظہیر احمد کی گمشدگی کے حوالے سے ایف آئی آر کے اندراج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور میں درج تین 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 3 مقدمات میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان حملہ کیس شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے کارروائی کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی اور ملزمان کے زیراستعمال کروڑوں مالیت کی بسیں بھی ضبط کرلیں۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹمز رضا نقوی نے بتایا کہ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی موصولہ خفیہ اطلاع پر کارروائی میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، صنم جاوید کے وکیل نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مقدمے سے بری کر دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور عدالت نے صنم جاوید کے

2 اسلام آباد(نیوزڈیسک)سال میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں 170 فیصد تک اضافہ ہوا، 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوگئیں جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) ذرائع کے مطابق بند ہونے والی فیکٹریوں میں 50 ٹیکسٹائل مل بھی شامل ہیں۔