جمعه,  04 اکتوبر 2024ء
پیرودھائی پولیس کی کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیرودھائی پولیس کی کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم اعجاز نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، پیرودھائی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا،متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائینگے،زیادتی،تشدد اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں