هفته,  14 نومبر 2026ء

پاکستان

ملک بھر میں رحمت اللعالمین، خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے، چوک، چوراہے خوبصورتی سے سجائےگئے ہیں اور آقائے دو جہاں

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی نرسری میں صبح 6 بج کر 45 منٹ پر ائیرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے آگ لگی

جب دنیا بھر میں حالات خراب تھے، اس وقت مریم نواز نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا: حافظ نعیم کی تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کیخلاف مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اس وقت ن لیگ کی یہ حکومت کھوکھلی حکومت ہے، حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ قوم اٹھارہی ہے،

عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست 16 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ درخواست میں 18 اگست کے عدالتی حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی

حکومتی پالیسی یا اتھارٹی پر تنقید کرنے والوں کو اب نہیں بخشا جائے گا! حکم نامہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی نے وفاقی حکومت یا اتھارٹی پر تنقید کرنے والے ملازمین اور یونین عہدیداروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری کردہ نئے حکمنامے کے مطابق سوشل میڈیا یا دیگر عوامی پلیٹ فارمز کے ذریعے کی جانے

مردہ قرار دی گئی بیوہ خاتون اپنی زندگی کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): مرحوم شوہر کی پنشن ہڑپنے کے لیے مردہ قرار دی گئی بیوہ خاتون اپنی زندگی کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں صفیہ خاتون کی دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں درخواست گزار خاتون نے بتایا کہ مجھے مردہ قرار دے کر میرے

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے اور اس کی جگہ سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے 21  عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے سابق کپتان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی علاج کے لیے اپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی؛عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر کردی گئی۔ یاد رہے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر دائر توہین عدالت کی درخواست میں وزیراعظم

سابق وزیراعظم عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانئ پی ٹی آئی کی بہن کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق فریقین پر توہینِ عدالت کے